منی ایچر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مصوری) بہت چھوٹی یا مختصر تصویر، کوئی تصویر یا منظر کی تصویر جو بہت مختصر پیمانے پر پیش کی گئی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مصوری) بہت چھوٹی یا مختصر تصویر، کوئی تصویر یا منظر کی تصویر جو بہت مختصر پیمانے پر پیش کی گئی ہو۔